کراچی مختلف علاقوں میں آج 12 گھنٹے تک پانی کی فرا ہمی متاثر رہےگی
رپورٹ، 5 سی این نیوز
کراچی مختلف علاقوں میں آج 12 گھنٹے تک پانی کی فرا ہمی متاثر رہےگی، کراچی کے مختلف علاقوں میں آج 12 گھنٹے تک پانی کی فرا ہمی متاثر رہے گی۔
ترجمان واٹر کارپوریشن کے مطابق دھابیجی سب اسٹیشن اور گرڈ اسٹیشن پر سالانہ مرمتی کام کی وجہ سے 100 ملین گیلن پانی کم سپلائی ہو گا۔
لانڈھی، کورنگی، شاہ فیصل، ڈی ایچ اے، چنیسر ٹاؤن، جناح ٹاؤن، نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ ٹاؤن میں پانی کی فراہمی جزوی طور پر متاثر ہوگی۔ کے الیکٹرک کا کام صبح 8 بجے سے رات 8 بجے تک جاری رہے گا۔
karachi news update, Karachi Water Supply to Remain Disrupted
شگر ڈی پی او شگر وزیر نیک عالم کے زیرِ صدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد، مقدمات جلد نمٹانے کی ہدایات




