نقلاب اسلامی ایران کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر سرینا ہوٹل اسلام آباد میں تقریب
نقلاب اسلامی ایران کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر سرینا ہوٹل اسلام آباد میں تقریب
International News, Ceremony at Serena Hotel Islamabad on the occasion of 44th anniversary of inaqlab Islamic Iran
تفصیلات کے مطابق انقلاب اسلامی ایران کی 44 ویں سالگرہ کے موقع پر سرینا ہوٹل اسلام آباد میں تقریب قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی اور سربراہ مجلس وحدت المسلمین علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی شرکت
انقلاب اسلامی ایران نہ تو مغرب اور نہ ہی مشرق کے نظریہ پر وجود میں آیا بلکہ خالصتاً اسلامی نظریہ پر برپا ہوا جسے دنیا میں منفرد و نمایاں مقام حاصل ہوا | علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
انقلاب اسلامی مفاداتی نہیں آفاقی شعوری انقلاب ہے.
قائد ملت جعفریہ آیت اللہ سید ساجدعلی نقوی
Load/Hide Comments