آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، افتتاحی تقریب یو اے ای میں منعقد ہوگا. شیڈول جاری
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، افتتاحی تقریب یو اے ای میں منعقد ہوگا. شیڈول جاری کر دیا
رپورٹ. 5 سی این نیوز
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024، افتتاحی تقریب یو اے ای میں منعقد ہوگا. شیڈول جاری کر دیا
، آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا آغاز 3 اکتوبر سے 20 اکتوبر تک متحدہ عرب امارات میں ہو رہا ہے۔ یہ ایونٹ پہلے بنگلہ دیش میں منعقد ہونا تھا، لیکن وہاں کی سیاسی صورتحال کے باعث اسے یو اے ای منتقل کیا گیا ہے۔ دس ٹیمیں اس مقابلے میں حصہ لے رہی ہیں، جن میں بھارت، پاکستان، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، اور دیگر ٹیمیں شامل ہیں۔
اس ورلڈ کپ کی خاص بات یہ ہے کہ آئی سی سی نے مردوں اور عورتوں کے ورلڈ کپ کے لیے یکساں انعامی رقم کا اعلان کیا ہے۔ کل انعامی رقم 7.95 ملین ڈالر ہے، جس میں سے چیمپئن ٹیم کو 2.34 ملین ڈالر ملیں گے۔ یہ فیصلہ خواتین کھلاڑیوں نے خوب سراہا ہے، جیسے کہ ویسٹ انڈیز کی کپتان ہیلی میتھیوز اور بنگلہ دیش کی جہانارا عالم۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ قدم خواتین کرکٹ کو مزید فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوگا۔
ورلڈ کپ کی ابتدائی میچز میں 3 اکتوبر کو بنگلہ دیش اور اسکاٹ لینڈ کا مقابلہ .
icc women t20 world cup 2024, opening ceremony
تمام اسپورٹس نیوز کے لئے وزٹ کریں… لنک