ترکیہ میں شدید زلزلہ، اب تک 175 افراد ہلاک ، ہزاروں عمارت منہدم
ترکیہ میں شدید زلزلہ، اب تک 175 افراد ہلاک ، ہزاروں عمارت منہدم .
huge earthquake in Turkey, 175 people died so far, thousands of buildings collapsed
انقرہ ۔ ترکیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا زلزلہ ، جسمیں 175 سے زائد افراد ہلاک اور ہزاروں عمارت ملبے کے ڈھیر بن گئے ۔ اور ہزاروں افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ بڑے پیمانے پر امدادی کاروائی شروع کردی ہے۔ اور زلزلے کی شدت بیت زیادہ تھا
Load/Hide Comments