شگر. ایس ڈی یف کا اہم میٹنگ المرتضی اسکول میں‌منعقد ہوا.

شگر. ایس ڈی یف کا اہم میٹنگ المرتضی اسکول میں‌منعقد ہوا.
Gilgit Baltistan news, meeting held by SDF shigar
5 سی این نیوز ویب شگر
رپورٹ ، فیصل دلشاد شگری
19 فروری 2023 بوقت 14:00سے 14:50بجے تک معذور افراد کی نمائندہ تنظیم SDFکی ایک اہم میٹنگ المرتضی پبلک سکول شگر میں منعقد ہوئی
جسمیں HCDٹریننگ کے حوالے سے گفتگو کیا گیا اور معذور ہنر مند خواتین کو معاشرے کا حصہ بنانے اور ان کے ہاتھ سے بنے ہوۓ پروڈکس کو مارکیٹ ریٹ اور ای لرننگ کے ذریعے اچھی دام کیساتھ پروموٹ کرنے کے لیے ساتھ کام کرنے والیویلنٹئرز نارمل خواتین کو ECDکے سپروائزر آصف علی مایا اور اعجاز شگری نے بریفنگ دی.
میٹنگ میں نمائندہ سچ نیوز اور نوجوان رپورٹر فیصل دلشاد،صاحب،رستم علی،نائب صدر SDFحاجی فداحسین صاحب اور تجمل حسین نے شرکت کی.اس کے علاوہ ان ویلنٹئرز کام کرنے والی خواتین میں یونین کونسل مرہ پی سے شگفتہ دلشاد صاحبہ،(منسٹر ایجوکیشن براۓخواتین یوتھ اسمبلی جی بی)،سمیرا بنین،صاحبہ زبیدہ بتول ،شکیلہ بتول اور دیگر شامل ہوۓ.
ای سی ڈی پروجیکٹ کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوۓآصف مایا اور اعجاز شگری نے ان تمام ویلنٹیرز خواتین کو اک ہفتے کے اندر اپنے ٹارگٹ ایریا سے سکللڈ معذور خواتین کی فہرست اور لسٹوں کی فراہمی زور دیا
اس پر تمام ویلنٹیرز خواتین نے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی اور مستقبل میں SDFکی ٹیم کیساتھ چلنے کی حامی بھری.
آخر میں بہترین ریفریشمنٹس اور پاکستان کی سلامتی اور نیک دعاوں کیساتھ میٹنگ اختتام پذیر ہوئی.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں