Khaplo 395

خپلو گنگچھے مضر صحت پاپڑ سر عام فروخت جاری
General sale of non-healthy papads continues in District Ganche
تفصیلات کے مطابق گنگچھے میں مضر صحت پاپڑ، کی سرعام فروخت جاری ۔
خپلو گنگچھے و گردونواح میں مضر صحت پاپڑ کی سرعام فروخت جاری ، پیک شدہ غیر معیاری بغیر رجسٹرڈ اور بغیر مدت کے معیار کے تیار شدہ گھریلو نجی خود ساختہ منی فیکٹریوں میں تیار شدہ پاپڑوں سے شہری بالخصوص بچے معدہ، یرقان جگر، پیٹ کی بیماریوں اور اپنڈیکس کی بیماریوں میں مبتلا ہونے لگا، جبکہ ضلعی انتظامیہ سمیت ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی نے چپ سادھ لی ہوئی ہے شہریوں نے ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرلیا.

50% LikesVS
50% Dislikes

خپلو گنگچھے مضر صحت پاپڑ سر عام فروخت جاری

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں