حسین آباد شگر غضواپہ میں سالانہ مرکزی یومِ حسینؑ کے سلسلے میں ایک عظیم الشان جلسہ، یومِ حسینؑ ہمیں حق، صداقت، عدل اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے کیا VC KIU کی تعیناتی کے لیے گلگت بلتستان کا کوئی پروفیسر اہل نہیں، یا کچھ اور معاملہ ہے؟ ایک فکری و تاریخی مطالعہ ، جی ایم ایڈوکیٹ شگر آزاد ریڈ نے بڑوقکھور بلیو کو ہرا کر آزاد فٹسال سیزن ٹو اپنے نام کر لیا۔ آزاد ونٹر فٹسال ٹورنامنٹ سیزن 2 کا فائنل مقابلہ آزاد ریڈ اور بڑوقکھور بلیو کے درمیان کھیلا گیا، جس میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا شگر ریسکیو 1122 کے ملازمین گزشتہ سات ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے باعث شدید ذہنی اور مالی اذیت کا شکار ہیں شگر تجاوزات کے خلاف بڑا آپریشن، کوہل کلاں واگزار، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر شگر کی سربراہی میں شگر میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعدہ اعلان کردیا، وزیر اعظم پاکستان نے بھی دستخط کیے