گلگت بلتستان کی خوبصورتی ، ردا فاطمہ اسوہ گرلز کالج شگر ، آل بلتستان والی بال ٹورنامنٹ سسنی خیز مقابلے کے بعد شہباز کلب شگری کلاں گمبہ سکردو نے جیت لیا، خادم دلشاد انجنیر اسماعیل اور حاجی رسول نے 50/50ہزار روپے نقدانعام دیا گیا پیس فاؤنڈیشن بلتستان اور سوشل ویلفئر، یوتھ افئر اینڈ چائلڈ پروٹیکشن ڈپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات اور ہماری زمہ داری کے موضوع پہ سیمینار کا انعقاد۔ محمد حارث کی شاندار سنچری، پاکستان نے تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی جیت لیا، بنگلہ دیش کو وائٹ واش شکست گلگت۔ڈپٹی کمشنر / ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گلگت امیر اعظم حمزہ کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر گلگت عر فان علی عید گاہوں کی صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے دور ہ کیا اسکردو ، پبلک سکول اینڈ کالج سکردو کے گرلز ونگ “ارفع کریم بلاک” میں سال 2025 کی تعارفی نشست کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ کلام پاک اور نعتِ رسول مقبول ﷺ سے کیا گیا۔