اسکردو .AKRSP خواتین کے لیے فری لانسنگ اور گرافک ڈیزایئنگ کورس کرائی گی
AKRSP Freelancing/Graphic for Women
اے کے آر ایس پی کے زیر انتظام نیز کورسز کا داخلہ جاری
فری لانسنگ
گرافک ڈیزائننگ
گرافک ڈیزائننگ براہ کرم نوٹ کریں کہ کلاسز شروع ہو چکی ہیں اور چند سیٹیں دستیاب ہیں۔ اس لیے جلدی کرو اور خود کو ہنر مند بناؤ داخلہ کے معیار ہیں:
عمر: 18-35 سال
تعلیم: IT (BA, B. Sc) 3
کوئی TA/Da قابل قبول نہیں ہوگا
کوئی پک اینڈ ڈراپ کی سہولت دستیاب نہیں۔
کامیاب طلباء کو سرٹیفکیٹس دیئے جائیں گے۔
دورانیہ: 2 ماہ
رابطہ: AKRPS مرکزی دفتر، سدپارہ روڈ، سکردو۔