وزیر اعظم برہم، خیبرپختونخوا کو دہشگردی سے نمٹنے کیلئے 417 ارب دیا گیا۔ وہ کہاں گیا
وزیر اعظم برہم، خیبرپختونخوا کو دہشگردی سے نمٹنے کیلئے 417 ارب دیا گیا۔ وہ کہاں گیا
, billion 400 of rupee was given to Khyber Pakhtunkhwa
وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبرپختونخوا کے انسداد دہشتگری کے مد میں 417 ارب روپے دینے کا انکشاف کیا اور کہا کہ وہ پیسے کہاں کیا ہے اس کا حساب دیا جائے ۔
خیبرپختونخوا میں 10 سال پی ٹی آئی کی حکومت رہی ۔ وفاقی حکومت نے ان 10 سالوں میں 417 ارب دئیے گئے ہیں ۔ سابق صوبائی حکومت کو وفاقی حکومت سالانا 40 ارب دیا جاتا رہا ہے۔ وہ پیسے خیبرپختونخوا کے پولیس اور سکیورٹی فورسز کی بہتری کیلئے استعمال ہونا چاہیے تھا ۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے پھینکنا ہے۔ دہشت گردی ایک ناسور ہے ۔ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنایا جائے گا ۔ اگر ہم فوری اقدامات نہ اٹھائے تو یہ پاکستان کے دوسرے علاقوں تک پھیل جائے گا