cricket 333

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر
5CN نیوز اسلام آباد
نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم ملنے پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے ۔
میڈیا کے مطابق کیوی کرکٹر ایڈم ملنے نومبر میں بھارت کے خلاف ہوم سیریز کے دوران ہیمسٹرنگ کا شکار ہو گئے جس کے باعث پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والی ون ڈے سیریز سے دستبردار ہو گئے ہیں ۔
ایڈم ملنے کی جگہ نیوزی لینڈ ٹیسٹ ٹیم میں شامل بلیئر ٹکنر کو ون ڈے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ایڈم پاکستان اور بھارت کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں