Governer 616

گورنر سید مہدی شاہ کا وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات
رپورٹ 5CN نیوز
اس موقع پر گورنر گلگت بلتستان نے PSDP کے بڑے پروجیکٹس کے فنڈز جاری کرنے کی ریکوسٹ کی اور گلگت بلتستان حکومت کے ترقیاتی پروجیکٹس کے بھی فنڈز جاری کرنے کا بھی استدعا کیا،
سید مہدی شاہ کی درخواست پر وفاقی وزیر اقبال حسن نے فوری اقدامات اٹھاتے ہوئے گلگت بلتستان کے ترقیاتی پروجیکٹس کے فنڈز جلد جاری کرنے کا حکم جاری کر دیا
گورنر گلگت بلتستان نے وزیر منصوبہ بندی سے بلتستان یونیورسٹی کے فنڈز کےلیے 500 ملین کی بھی گزارش کیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے گورنر گلگت بلتستان کو یقین دلایا کہ انڈولمنٹ فنڈز کےلیے بھی ممکن کوشش کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

گورنر سید مہدی شاہ کا وفاقی وزیر احسن اقبال سے ملاقات

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں