گلگت : دریائے ہنزہ نگر نے گلگت کا مشہور سیاحتی مقام وادی گورو جگلوٹ میں ابادی کی طرف رخ کرلیا
گلگت : دریائے ہنزہ نگر نے گلگت کا مشہور سیاحتی مقام وادی گورو جگلوٹ میں ابادی کی طرف رخ کرلیا
اہل علاقہ نے حکومت کی مدد کی اپیل کر لی گزشتہ سال وادی گورو جگلوٹ میں دریائی کٹاؤ کی وجہ سے 50 سے زائد گھرانے تباہی ہوئے تھے اور علاقے کے لوگ اب بھی بے سرو سامانی کی حالت میں زندگی گزارنے میں مجبور ہیں علاقے کے لوگوں کا کہنا ہے کہ بارہا دفعہ احتجاج کرنے پر دریا کا رخ موڑنے کے لئے ایک منصوبہ دیا گیا لیکن اس منصوبے پر معیار کے مطابق کام نہ ہونے کی وجہ سے ایک دفعہ پھر دریائے ہنزہ نگر ابادی کی طرف بڑھ رہا ہے جوں جوں گرمیاں بڑھتی جائینگی مزید دریائی کٹاؤ کی وجہ سے ہماری زمینیں اور گھر دریا برد ہونے کا خطرہ ہے لہذا حکومت ہنگامی بنیادوں پر ہماری مدد
Load/Hide Comments