WhatsApp Image 2023 01 05 at 9.56.19 AM 574

گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان ۔
گلگت ،5سی این نیوز ویب
گلگت بلتستان کے صوبائی حکومت نے وفاقی حکومت کی جانب سے بجٹ میں کٹوتی ، رینو اٹھارٹی ، لینڈ ریفارمز کمیشن ، گندم سبسڈی میں کٹوتی پر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
آل پارٹیز کانفرنس ایک ہفتے میں بلایا جائے گا جس میں گلگت بلتستان کے تمام اسٹیک ہولڈرز کو دعوت دیئے جائیں گے ۔ صوبے کو در پیش مسائل کو خوش اسلوبی سے طے کرنے کیلئے حکومت کی جانب سے یہ اقدامات اٹھائے گئے ہیں ۔ گلگت بلتستان کی امن کو ہر صورت یقینی بنانے کیلئے تمام تر وسائل برو کار لائیں گے ۔ صوبائی حکومت تمام مسائل جمہوری طریقے سے حل کرانے پر یقین رکھتے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت بلتستان کی صوبائی حکومت کا آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں