WhatsApp Image 2022 12 01 at 10.12.18 PM 1 518

وادی ششکٹ ہنزہ سے تعلق رکھنے والی مریم کامل جان نے گلاسگو یونیورسٹی امریکہ سے معاشیات میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی
ہنزہ: مریم کامل جان نے گلاسگو یونیورسٹی امریکہ سے معاشیات میں ماسٹرز کیا ہے اور ان کا تعلق ششکت ہنزہ سے ہے۔ مریم کامل ہنزہ کے معروف بزنس مین اور GBA-6 ہنزہ کے سابق آزاد امیدوار کامل جان کی صاحب زادی ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت بلتستان کی بیٹی کا ایک اعزاز ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں