Azadi Mrach 557

گلگت بلتستان سے پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لئے روانہ
تفصیلات کے مطابق جس طرح پاکستان کے ہر کونے سے لوگ جوق در جوق راولپنڈی اور اسلام کی طرف نکل رہے ہیں اسی طرح گلگت بلتستان سے بھی لوگ عمران خان کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے نکل رہے ہیں
مزید یہ کہ بلتستان ڈویژن کے مختلف اضلاع سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد شاہی پولو گراؤنڈ پہنچ چکے ہیں جو کہ کچھ دیر میں ریلی کی صورت میں گلگت سٹی کی طرف روانہ ہونگے ۔

25 نومبر کو وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان صدر پی ٹی آئی جی بی وزیر اعلیٰ خالد خورشید کی قیادت میں حقیقی آزادی مارچ کی ریلی روالپنڈی کی طرف روانہ ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

گلگت بلتستان سے پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ حقیقی آزادی مارچ میں شرکت کے لیے روانہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں