کھرمنگ کے بالائی علاقائی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کھرمنگ کے بالائی علاقہ کندریک میں آخوندیان ویلفیئر ٹرسٹ، شاربہ فاؤنڈیشن اور محکمہ صحت کھرمنگ کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد ۔400 کے قریب مریضوں کا معائنہ کرکے مفت ادویات فراہم کی گئی۔
کیمپ میں ڈاکٹر محمد بشیر جان ڈی ایچ اور کھرمنگ ، ڈاکٹر محمد کاظم کھرمنگی، ڈاکٹر محمد یونس ،ڈاکٹر مسلم حسین، غلام محمد سرمیکی آئی ٹیکنیشن نے مریضوں کا معائنہ کیا۔اہلیان کندرک نے اس کیمپ کے انعقاد پر دونوں تنظیموں اور محکمہ صحت ، خاص کر ڈی ایج او صاحب کا شکریہ ادا کیا کیمپ کا انعقاد کھرمنگ کے متحرک فلاحی تنظیمیں شاربہ فاؤنڈیشن ، آخوندیان ویلفیئر ٹرسٹ اور محکمہ صحت کی جانب سے کیا گیا تھا جس میں 400 کے لگ بھگ مریضوں کا معائنہ و علاج کرکے انکو گھر کی دہلیز پر مفت ادویات فراہم کی گئی تاہم 10 سے زائد مریضوں کا معائنہ کرکے سکردو ریفر کیا اس کیمپ میں ڈاکٹر محمد کاظم کھرمنگی، میڈیکل آفیسر سول ڈسپنسری الچوڑی ، ڈاکٹر محمد یونس میڈیکل آفیسر سول ہسپتال طولتی ، ڈاکٹر مسلم حسین میڈیکل آفیسر بی ایج یو مایوردو،ڈاکٹر حسن اور غلام محمد سرمیکی آئی ٹیکنیشن ریجنل ہسپتال سکردو ، اس کے علاوہ پیرا میڈیکل اسٹاف میں سید سمش کاظمی ،سید حسن کاظمی ، سید صفدر کاظمی ، معاونین و رضاکاران میں سکندر اعجاز صدر شاربہ فاؤنڈیشن ،مصطفی عقیل، سید عباس کاظمی نے شرکت کیا علاقہ مکینوں کی جانب سے اس سخت اور یخ بستہ سردی میں کیمپ کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا اور ڈھیر ساری دعائیں کیں ہم آخوندیان ویلفیئر ٹرسٹ اور شاربہ فاؤنڈیشن محکمہ صحت کھرمنگ ،خاص کر ڈی ایج او صاحب ،ڈاکٹر صاحباں، ہمارے رضاکار اور مخیر حضرات کا تہہ دل سے شکر گزار ہے کہ اس کیمپ کو کامیاب بنانے میں ہمارے ساتھ دیا.