ڈی چوک پر رات گئے حالات کشیدہ، ایک نامعلوم گاڑی نے چار رینجر اہلکار کو کچل دیا.

ڈی چوک پر رات گئے حالات کشیدہ، ایک نامعلوم گاڑی نے چار رینجر اہلکار کو کچل دیا.
رپورٹ، 5 سی این نیوز
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ریلی جب ڈی چوک کے قریب پہنچے تو ایک نامعلوم گاڑی کی تیز رفتاری سے کم از کم چار رینجرز اہلکار شہید ہو گئے۔
یہ واقعہ سری نگر ہائی وے پر پیش آیا جہاں ڈرائیور نے اپنی گاڑی رینجرز اہلکاروں پر چڑھا دی جو ڈی چوک کی طرف پی ٹی آئی کے احتجاجی مارچ کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کی ڈیوٹی پر تھے۔ واقعے میں پانچ دیگر رینجرز اور پولیس اہلکار بھی شدید زخمی ہوئے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کے یونٹس نے آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں سیکیورٹی کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دیکھتے ہی گولی مارنے کے احکامات بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصلات کے مطابق رٹ زون کے سیکورٹی پاک فوج نے سنھبال لیا ہے ، ڈی چوک پر پنجاب پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات کر دیا گیا ہے.
urdu news, D chowk incident

ڈپٹی کمشنر سکردو کیپٹن (ر) عارف احمد کی زیر صدارت وارڈ بندیوں سے متعلق اجلاس تمام سیاسی جماعتوں کی شرکت

اسلام آباد: پاکستان اور بیلاروس کے درمیان متعدد تجارتی معاہدے طے پا گئے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں