پنجاب پولیس نے عمران خان کے بتائے تین ناموں کے خلاف ایف آئی ار درج کرنے سے انکار

fir 540

پنجاب پولیس نے عمران خان کے بتائے تین ناموں کے خلاف ایف آئی ار درج کرنے سے انکار
تھانہ سٹی وزیرآباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر حملہ کی مقدمہ درج کروانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کے پورے پانچ گھنٹے تھانہ سٹی میں انتظار کیے مگر پولیس کی جانب سے درخواست جمع نہیں کیا گیا پھر تھانے کے باہر احتجاج ریکارڈ کر کے واپس چلی گئی۔

پاکستان تحریک انصاف کے ہنما زبیر نیازی نے کہا ہے کہ عمران خان نے جو تین نام بتائیے ہیں ان پر مقدمہ درج کروں گا، تھانہ SHO قانونی نقاضے پورے نہیں کر رہا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں