پاک بھارت میچ میں عجیب وغریب فیصلہ، بریٹیش کمنٹیٹر
پاک بھارت میچ میں عجیب وغریب فیصلہ، بریٹیش کمنٹیٹر
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ مقابلہ، پاکستان اور بھارت کے مابین میچ کے آخری سنسنی خیز اوور میں کچھ عجیب وغریب فیصلے دیکھنے کو ملے،
تفصیلات کے مطابق بتایا جارہے ہیں کہ نصیر حسین جو کہ برطانوی سابق کرکٹ ہونے کے ساتھ ساتھ کمنٹری بھی کرتے ہوئے نظر آتے ہیں انکا کہنا تھا کہ امپائرز نے آج ہندوستان کے حق میں کچھ عجیب و غریب فیصلہ کیا لیکن شاید ہمیں خاموش رہنا چاہئے اور آئی سی سی اور بی سی سی آئی کو پریشان نہیں کرنا چاہئے۔
Load/Hide Comments