پاکستان نیوی میں بطور سیلر بھرتی ہونے کا زبردست موقع
Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!تفصیلات کے مطابق اس پوسٹ کے لئے پاکستان بھر سے لوگ اپلائی کر سکتے ہیں
ڈومینٹیشن کی آخری تاریخ مورخہ یکم جنوری 2023 سے 14جنوری تک ہے
ریکروٹمنٹ :
قد 5.6 فٹ
عمر 17 سے 23 سال تک
غیر شادی شدہ
تعلیم میڑک پاس 60٪
مزید تفصیلات اس ویب سائٹ پر:
www.joinpaknavy.com