imran khan 527

پاکستان تحریک انصاف مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرہ کرے گی
عمران خان کی سربراہی میں پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں کا اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں کیے گئے فیصلے سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے تمام اسمبلی ارکان اپنے اپنے حلقے میں احتجاجی مظاہروں کی قیادت کریں گے ۔ واضح رہے کہ زمان پارک میں ہونے والے اجلاس میں پی ٹی آئی جمعہ سے ملک گیر منہگائی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرے گی ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

پاکستان تحریک انصاف مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرہ کرے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں