وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا کوئی چانس نہیں
واشنگٹن: (5CN ) وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا کوئی چانس نہیں ، حالیہ سیلاب سے ملک میں کافی مقدار میں فصلیں تباہ ہوئے ہیں ، اگلے سال گندم درآمد کرنا پڑسکتے ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر امریکہ گئے ہوئے ہیں
اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا کوئی امکان نہیں، پاکستان کے IMF پروگرام پر دوبارہ بات چیت نہیں ہونگے۔
مزید کہا کہ حالیہ سیلاب سے بتیس ارب ڈالر کا نقصان خسارہ ہوا، سیلاب زدگان کے مدد کے لئے بین الاقوامی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کے ساتھ کافی اچھے تعلقات ہیں
Load/Hide Comments