landan 525

وزیر اعظم شہباز شریف کے میاں نواز شریف کے درمیان متعدد بار ملاقات ہو چکا ہے۔ اور وزیر اعظم نے پاکستان واپسی ایک دن کیلئے موخر کر دیا۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بھی ہیں۔
زرائع کے مطابق شہباز شریف اپنے فیملی کے ساتھ بھی وقت گزارے گا اور ایک دن تاخیر کرنے کا مقصد میاں نواز شریف سے آرمی چیف اور دیگر اہم امور پر مشاورت کرنا ہے۔ نواز شریف نے آرمی چیف کی تعیناتی مکمل میرٹ پر کرنے کی ہدایت دے دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

وزیر اعظم نے پاکستان واپسی ایک دن کیلئے موخر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں