WhatsApp Image 2022 12 25 at 12.32.42 PM 637

نوًجوان اداکارہ تیونشا شرما کی خودکشی
تفصیلات کے مطابق تیونشا شرما کی خودکشی نے سب کو صدمے میں ڈال دیا ہے۔ 24 دسمبر کی رات دیر گئے، تیونشا کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ممبئی کے جے جے اسپتال لے جایا گیا۔

تیونشا شرما کی ایف آئی آر رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ وہ اپنے علی بابا کے ساتھی اداکار شیزان خان کے ساتھ تعلقات میں تھیں اور ان کے بریک اپ کے بعد تناؤ اور ڈپریشن میں تھیں۔ ان کی میت آج اہل خانہ کے حوالے کر دی جائے گی اور شام کو آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

نوًجوان اداکارہ تیونشا شرما کی خودکشی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں