میلبرن: ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 مرحلے کے 8واں میچ میں آئرلینڈ نے انگلینڈ کو 5 رنز سے شکست دے دی

آئرلینڈ نے انگلینڈ کو ہرادیا
میلبرن: ٹی ٹونٹی ورلڈکپ 2022 کے سپر 12 مرحلے کے 8واں میچ میں آئرلینڈ نے انگلینڈ کو DLS کے تحت 5 رنز سے شکست

انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ لیا،
آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 19 اوور میں 157 رنز بنا کر آل آوٹ ہوئے

انگلینڈ ٹیم کپتان جوز بٹلر کا انڈا جبکہ ایلکس ہیلز صرف سات رنز بنا پائے

میچ کے آخری لمحات میں معین علی نے 12 بالوں پر 24 رنز بنائے البتہ بارش کے باعث میچ کو ختم کر دیا گیا ، انگلینڈ کو جیت کیلئے صرف 5 رنز درکار تھے تبھی بارش کے باعث شکست سے دوچار ہونا پڑا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں