army cheif 794

لفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ کو پاکستان کا اگلہ آرمی چیف تعینات کرنے کا فیصلہ ،۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے عاصم منیر کو پاکستان کا اگلہ آرمی چیف تعینات کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جس کی تصدیق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وزیر اعظم نے اپنے آئینی اختیارات استعمال کرتے ہوئے ۔ عاصم منیر کو اگلہ آرمی چیف تعینات کرنے کا فیصلہ لیا اور لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد کو چیرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف مقرر کر دیا گیا ہے ۔اور وزیر اعظم نے سمری صدر پاکستان کو ارسال کر دیا گیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

لفٹیننٹ عاصم منیر کو پاکستان کا اگلہ آرمی چیف تعینات کرنے کا فیصلہ ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں