لاہور۔ صوبے میں گرمی کا پارہ گرنے کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں مزید ایک ہفتے توسیع پر غور ۔
لاہور۔ صوبے میں گرمی کا پارہ گرنے کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں مزید ایک ہفتے توسیع پر غور ۔
لاہور۔ پنجاب حکومت صوبے میں گرمی کا پارہ گرنے کے باعث موسم سرما کی تعطیلات میں مزید ایک ہفتے توسیع پر غور کر رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق سرد موسم کے پیش نظر والدین کے مطالبے پر سکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات میں مزید ایک ہفتہ (15 جنوری) تک توسیع کا امکان ہے۔ ذرائع نے کہا
واضح رہے کہ پنجاب کی صوبائی حکومت سموگ کے باعث لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پہلے ہی موسم سرما کی تعطیلات میں ایک ہفتے کی توسیع کر چکی ہے۔
Load/Hide Comments