Nantional security comity 532

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب ، حالیہ دہشت گردی اور لڑکھڑاتی معیشت پر بریفننگ ہو گی
اسلام آباد 5 سی این نیوز ویب ۔
اسلام آباد میں آج قومی سلامتی کمیٹی کے اہم اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کے زیر صدارت ہونگے جس میں عسکری قیادت اور سیاسی قیادت شرکت ہونگے۔
وزیر اعظم کو پاک افغان بارڈر کی صورتحال پر بریفننگ دیا جائے گا ۔ ملک میں حالیہ دہشگردی پر بھی بات چیت ہوگی۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار ملکی معیشت پر قومی سلامتی کمیٹی کوبریفنگ دیں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج طلب ، حالیہ دہشت گردی اور لڑکھڑاتی معیشت پر بریفننگ ہو گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں