فیفا ورلڈ کپ: صفائی نصف ایمان ہے پر جاپانی کا مکمل ایمان ہے
فیفا ورلڈ کپ: صفائی نصف ایمان ہے پر جاپانی کا مکمل ایمان ہے
قطرمیں ہونے والا فیفا ورلڈ کپ ویسے بھی بہت حوالوں سے مختلف ہے، افتتاح سے لے کر اب تک بہت سی چیزیں زیربحث ہیں البتہ اس جاری شدہ ٹورنامنٹ میں تازہ ترین تذکرہ جاپانی شائقین کا ہے جنہوں نے لوگوں کیلئے اعلیٰ مثال قائم کردی۔
دنیا جہاں میں اپنی مخصوص ایجادات کے باعث جانا جانے والے جاپان کے ان شائقین
نے قطرکے ساتھ میچ کے ختم ہونے پر ایسا کان کیا جو کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا
میچ کے اختتام پر جاپانی شائقین نے نے دیگر تماشائیوں کا استعمال شدہ کچرے اٹھا کر صفائی میں اپنے ایمان کی مثال قائم کردی۔
صفائی میں مصروف شائقین کی تصاویرسوشل میڈیا پر دھوم مچائی ہوئ ہے وڈیو میں وہ اپنے جاپانی پرچم اور چہرے پر بھی پرچم کا رنگ چڑا کر اسٹیڈیم سے کچرے سمیٹ رہے ہیں۔
شائقین سے سوال پر انہوں نے بتایا کہ وہ جہاں سے بھی اٹھتے ہیں، گند کر کے نہیں جاتے اور جہاں پر بھی بیٹھیں اس مقام کا احترام کرتے ہیں۔