WhatsApp Image 2023 01 18 at 9.20.22 PM 558

غیر ملکی طالب علم کے داخلہ کی خبر بے جھوٹ ہے، ترجمان بلتستان یونیورسٹی

تفصیلات کے مطابق بلتستان یونیورسٹی سکردو میں غیر ملکی اسٹوڈنٹ کے داخلہ لینے کی خبر جھوٹ ہے اس طرح کے بمعنی خبروں کو یونیورسٹی کے ساتھ ملانا سراسر زیادتی ہے۔ ترجمان

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصویر یونیورسٹی ہذا کا پہلے سے ہی طالب علم ہے اور اس کا تعلق سکردو شہر سے ہے اور جس فیسبک پیج پر یہ پوسٹ کیا گیا وہ بھی فیک ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

غیر ملکی طالب علم کے داخلہ کی خبر بے جھوٹ ہے، ترجمان بلتستان یونیورسٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں