عمران خان کا الیکشن کمشنر سکندر راجہ پر 10 ارب ہرجانے کا اعلان

imran khan 2 1 620

عمران خان کا الیکشن کمشنر سکندر راجہ پر 10 ارب ہرجانے کا اعلان
سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشنر ن لیگ کا ملازم ہیں الیکشن کمشنر سکندر راجہ پر دس ارب روپے کا ہرجانہ کروں گا،
کامونکی پنجاب میں آزادی مارچ کے شرکاء سے تقریر کرتے ہوئے کا کہا کہ چیف الیکشن کمشنر نے مجھ پر توشہ خانہ کا الزام دیا، الیکشن کمشنر نے میرے صادق اور امین ہونے پر سوال اٹھایا الیکشن کمشنر سکندر راجہ خلاف ہرجانہ کروں گا تاکہ آئندہ کسی اور کے عزت مجروح نہ ہو جائے،

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں