عمران خان پر فائرنگ کرنے ملزم کی نشاندھی پر مزید دو ملزمان گرفتار ۔ پولیس

Imran 524

عمران خان پر فائرنگ کرنے ملزم کی نشاندھی پر مزید دو ملزمان گرفتار ۔ پولیس
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کرنے والے ملزم نوید کی نشاندھی پر مزید دو ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق وقاص اور ساجد بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کیا گیا۔ملزمان نے 20 ہزار کے غوض پستول اور گولیاں فراہم کیا گیا۔ پستول کی نہ کوئی لائسنس ہے اور ہی کو کوڈ نمبر۔ پولیس کی ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں