IMG 20230608 WA0021 416

عشریت لوئرچترال میں خوفناک حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اورپندرہ زخمی

دیرسے د میل نسارلوئرچترال جانے والی ڈبل کیبن ڈاٹس گاڑی نمبر4616 کوچھانگول عشریت کے مقام پردرائیورسے بےقابوہوکرگہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پانچ افرادجان بحق اورپندرہ زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس ذرایع کے مطابق لاشوں اورزخمیوں کوتحصیل ہیڈکواٹرہسپتال دروش پہنچادئیے گئے جہان طبی امداددی جارہی ہیں۔جان بحق ہونے والوں میں دوخواتین اورتین بچے شامل ہیں ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

عشریت لوئرچترال میں خوفناک حادثے کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اورپندرہ زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں