صدر سارگن پینل اپنے سپوٹروں کا شکریہ ادا کرنے شگر پہنچا تو ہزاروں کی تعداد میں عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا
صدر سارگن پینل اپنے سپوٹروں کا شکریہ ادا کرنے شگر پہنچا تو ہزاروں کی تعداد میں عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا۔
رپورٹ. فیصل دلشاد
صدر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے لیے حالیہ ہونے والے الیکشن میں سارگن پینل نے کامیابی حاصل کیا تھا جس کے بعد صدر سارگن پینل اپنے سپوٹروں کا شکریہ ادا کرنے شگر پہنچا تو ہزاروں کی تعداد میں عوام نے ان کا والہانہ استقبال کیا.
کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کے لیے نئے صدر کا انتخاب کرنے کے لیے جب الیکشن ہوا تو اس میں سارگن پینل گلگت بلتستان نے باری اکثریت سے کامیابی حاصل کی آج سارگن پینل اپنے صدر کے ہمراہ بلتستان کے دورے پر ہے وہی ہر خطے سے کنٹریکٹر جوق در جوق ان کا استقبال کر رہے ہیں آج شام کو جب سارگن پینل شگر پہنچے تو ہزاروں کی تعداد میں عوام نے ان کو خوش آمدید کہا ساتھ میں پھولوں کی ہار بھی پہنائے ڈھول کی تھاپ پر رقص بھی کیا اور ان کو گاڑیوں کی قافلے میں وزیر ویو ہوٹل تک لےجایا گیا وہاں پروقار تقریب کا انعقاد ہوا جس میں عوام نے شرکت کی تقریب میں سارگن پینل نے تاریخ کامیابی دلانے پر شگر کے کنٹریکٹر برادری کا شکریہ ادا کیا
ساٹ ۔۔۔۔۔۔صدر سارگن پینل رحمت اللہ
اس الیکشن میں کامیابی کے بعد رحمت اللہ پورے کنٹریکٹر ایسوسی ایشن گلگت بلتستان کا نئے صدر منتخب ہوئے ہے تقریب کے اختتام پر میزک نائیٹ کا انعقاد ہوا جس میں گلگت بلتستان کے مشہور میوزک کلب فچو نے پرفام کیا جس کو لوگوں نے کافی اینجائی کرتے ہوئے رقص بھی کیا ۔