IMG 20221112 WA0068 511

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نومبر کے تیسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اس کی تصدیق سعودی سفارت خانے نے بھی کی ہے۔ سعودی عرب سے خصوصی سیکیورٹی ٹیم رواں ہفتے کے آخر میں پاکستان پہنچے گی۔ اطلاعات کے مطابق محمد بن سلمان انڈونیشیا کے شہر بالی جائیں گے جہاں وہ جی 20 سمٹ میں شرکت کریں گے۔ جس وجہ سے ان کا دورہ پاکستان بھی ملتوی کر دیا گیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان ملتوی کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں