سعودی حکومت نے تین پاکستانیوں کے سرقلم کر دیے،
سعودی حکومت نے تین پاکستانیوں کے سرقلم کر دیے،
پچھلے سال 144 لوگوں کے سر قلم کیے گئے تھے
سعودی عرب حکومت نے آج تین پاکستانیوں کا سر قلم کردیے گے جس کے اسی سال کے اب تک سر قلم کئے جانے والوں لوگوں کی کل تعداد 17 ہوگئی ہیں۔
اقوام متحدہ کے مطابق دس نومبر سے 23 نومبر تک 27 افراد کو مختلف جرم میں پھانسی دی جا چکی ہیں
تفصیلات کے مطابق آج تک سر قلم پانے والوں میں 4 شامی، 3 پاکستانی 3 اردنی اور سات سعودی شہری شامل ہیں۔
Load/Hide Comments