ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل باجوہ کو سکون کی زندگی گزارنے دیں: شہباز شریف
ریٹائرمنٹ کے بعد جنرل باجوہ کو سکون کی زندگی گزارنے دیں: شہباز شریف
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ہونے والے پریس کانفرنس کے دوران وزیراعظم شہبازشریف نے بتایا کہ جنرل باجوہ کو ریٹائرمنٹ کے بعد سکون کی زندگی گزارنے دیں وہ عمران خان بھی کے محسن تھے لیکن عمران خان احسان فراموش نکلے،
ان کا مزید کہنا تھا کہ نئے تقاریر ہونے والے آرمی چیف جنرل عاصم منیر ایک پروفیشنل جنرل ہیں۔انشاءاللہ وہ اپنے دائرے میں رہ کر ملک و قوم کی خدمت کریں گے۔
Load/Hide Comments