رشد شریف قتل کیس: پاکستانی انکوائری ٹیم نیروبی پہنچ گئی
سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس: پاکستانی انکوائری ٹیم نیروبی پہنچ گئی
تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کے لئے پاکستانی انکوائری کمیٹی 15 روزہ کے لیے نیروبی پہنچ گے
ڈاکٹر عاصم افتخار کا کہنا ہے کہ کینیا ریپبلک پاکستانی انکوائری ٹیم کو خصوصی معاونت فراہم کرے گی
تفصیلات کے مطابق مزید آگہ کرتے جاوں کہ
ارشد شریف کے قتل کیس میں خرم احمد اور وقار احمد کا نام سامنے آرہا ہے، یہ دونوں اپس میں بھائی ہیں اور ارشد ان کے پاس ہی کینیا میں رہتے تھے
ارشد شریف کے قتل وقت خرم احمد انکے ساتھ تھے، ارشد شریف کی گاڑی چلا رہے تھے، قتل کے فوراً بعد خرم نے اپنے بھائی وقار احمد کو ٹیلیفون کیا تھا ان کا تعلق ڈیفنس کراچی سے ہے اور وہ لوگ اس وقت کراچی والا گھر بھی چھوڑ چکے ہیں۔
Load/Hide Comments