رانا ثنا اللہ نے ISI افسران پر اعظم سواتی کے بیان کو مسترد کردیئے
رانا ثنا اللہ نے ISI افسران پر اعظم سواتی کے بیان کو مسترد کردیئے
اعظم سواتی کو FIA نے کسی کی تحویل میں نہیں دیا، وزیر داخلہ کی پریس کانفرنس
وزیر داخلہ نے ISI افسران پر اعظم سواتی کی طرف سے لگائے گئے االزامات بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے اعظم سواتی نے پریس کانفرنس میں FIA پر الزام لگایا کہ گرفتار کر کے کسی اور کے حوالے کیا، اس معاملے پر پوری تحقیقات کی ہے۔
وزیر داخلہ نے مزید کہا کہا اعظم سواتی کے الزامات پرزور مزمت کرتا ہوں اور اعظم سواتی FIA کی حراست میں رہے،
ان کا مزید تھا کہ پاکستان تحریک انصاف والے ملک دشمن ایجنڈا اپنائے ہوئے ہیں،
Load/Hide Comments