دی ایمز اسکول اینڈ کالج اسلام آباد یوم اقبال ڈے
ڈاکٹر علامہ محمّد اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر سی ای او/پرنسپل سید امتیاز علی رضوی طلبا سے ہمارے قومی شاعر اور مفکر ڈاکٹر علامہ محمّد اقبال کے بارے میں خطاب کر رہے ہیں۔
انہوں نے طلباء سے کہا کہ وہ اقبال کی تعلیمات سے سیکھیں اور انہیں اپنا مرشد بنائیں۔ انہوں نے یوم اقبال کے موقع پر کامیاب پروگرام کے انعقاد پر طلباء کی تقاریر اور ایونٹ آرگنائزر کی کاوشوں کو بھی سراہا۔
Load/Hide Comments