دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہو گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی
دہشتگردوں سے کوئی بات نہیں ہو گی۔ پاکستان پیپلز پارٹی
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا کہنا ہےکہ ملک کے دشمن دہشت گردوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی، الیکشن سے قبل انتخابی معاملات مکمل ہونی چاہئیں۔
تفصیلات کے مطابق شہر کراچی میں آصف علی زرداری اور بلاول زرداری کی زیر صدارت پی پی پی کی سی ای سی کا ہائبرڈ اجلاس
اجلاس کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما فرحت اللہ بابرکا کہنا تھا کہ قومی اداروں کو آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنا کردار ادا کرنےکا موقع فراہم کیا جائے ، آئین کے برعکس کسی بھی صورت اجازت نہیں دے سکتے ، ہم قومی ریاستی محکموں سے توقع کرتے ہیں کہ آئینی کردار ادا کریں گے اور سیاست میں سے دور رہے۔
Load/Hide Comments