WhatsApp Image 2023 01 18 at 6.40.15 PM 506

خپلو میں غیر معیاری گندم

تفصیلات کے مطابق خپلو گنگچھے میں غیر معیاری گندم کی وجہ سے برقچھن کوٹے کے آٹے کے تھیلے سیاچن فلور ملز کو واپس کردئیے۔

اسسٹنٹ کمشنر خپلو رانا حیدر کی جانب سے آٹے کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے فلور مل کو آخری وارننگ دی گئی۔ عدم تعمیل کی صورت میں مستقبل میں بہتر معیار کی آٹے کو یقینی بنانے کے لیے بھاری جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

خپلو میں غیر معیاری گندم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں