WhatsApp Image 2023 01 18 at 8.05.10 PM 576

حکومت متاثرین سوست بازار کو مالی مدد فراہم کریگی۔ سئنیر وزیر کرنل (ر) عبیداللہ بیگ

ہنزہ(نیوز رپورٹ) سئنیر وزیر کرنل (ر)عبیداللہ بیگ کا سوست بازار کا دورو۔اس موقع پر سئنیر وزیر نے گزشتہ دونوں شاٹ سرکٹ کی وجہ سے نظر آتش ہونے والی دوکانوں کا جائزہ لیا اور مالی نقصان کا دلی افسوس کا اظہار کیا ۔

اس موقع پر سوست بازار ایسوسیشن کے صدر الفت کریم نے سئنیر وزیر کرنل (ر)عبیداللہ بیگ کو نقصانات کے حوالے سے تفصیلی بریفننگ دی۔

اس موقع پر سئنیر وزیر کرنل (ر) عبیداللہ بیگ نے آگ سے مکمل متاثر مالکان کے لئے 50000 اور کم متاثرہ شدہ مالکان کے لئے 25000 کی مالی امداد کا علان کیا۔

سئنیر وزیر کرنل (ر) عبیداللہ بیگ کا مزید کہنا تھا کہ پی-ٹی-ائی صوبائی حکومت علاقے میں کاروبار کے فروغ کے لئے کوشاں ہے اور ہر قسم کی مدد کے لئے تیار ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

حکومت متاثرین سوست بازار کو مالی مدد فراہم کریگی۔ سئنیر وزیر کرنل (ر) عبیداللہ بیگ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں