Aisa 496

جنوبی ایشیا میں امن اور ترقی مسلئہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے۔ وزیراعظم کا ٹویٹ۔
5CN نیوز اسلام آباد
کشمیر کے یومِ حق خود ارادیت کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ آج کے دن 1949ء میں اقوامِ متحدہ میں قرارداد منظور ہوئی جو کشمیر میں آزادانہ اور منصفانہ استصواب رائے کی ضمانت ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ عالمی برادری کشمیریوں کو اپنی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا قانونی حق دلانے میں کردار ادا کرے۔ بھارت 5 اگست کے اقدامات کو واپس لے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

جنوبی ایشیا میں امن اور ترقی مسلئہ کشمیر کے حل سے جڑی ہے۔ وزیراعظم کا ٹویٹ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں