IMG 20230601 WA0023 428

اسسٹنٹ کمشنر گمبہ انیلہ مہدی نے بورنگ معہ سولر پینل کی تنصیب کی منصوبہ پر عملدرآمد کے کئے موجودہ واٹر ٹینکی کا دورہ

Thank you for reading this post, don't forget to subscribe!

اسسٹنٹ کمشنر گمبہ انیلہ مہدی نے سب ڈویژنل آفیسر پی ایچ ای کے ہمراہ پینے کا پانی کے لئیے بورنگ معہ سولر پینل کی تنصیب کی منصوبہ پر عملدرآمد کے کئے موجودہ واٹر ٹینکی کا دورہ کیا۔ حکومت گلگت بلتستان کی جانب سے حالیہ پانی کی قلت کو مد نظر رکھتے ہوئے بورنگ معہ سولر پینل کے منصوبوں کے لئے فوری طور فنڈ مختص ہوئے ہیں۔ ان منصوبوں کی تکمیل سے عوام الناس کو درپیش پانی کا مسئلہ میں کمی واقع ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اسسٹنٹ کمشنر گمبہ انیلہ مہدی نے بورنگ معہ سولر پینل کی تنصیب کی منصوبہ پر عملدرآمد کے کئے موجودہ واٹر ٹینکی کا دورہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں