آغا خان فاونڈیشن کے پروگرام آفیسر میرباز خان کا بلتستان کے چاروں اضلاع کا دورہ

آغا خان فاونڈیشن کے پروگرام آفیسر میرباز خان کا بلتستان کے چاروں اضلاع کا دورہ

ہسپتالوں میں AKF کی طرف سے دی جانیوالی ضروری سامان ، ادویات اور ہسپتالوں کی تزئین آرائش کا تفصیلی جائزہ لیا۔
پ۔ر
آغاخان فاؤنڈیشن پاکستان یونائیٹڈ نیشن پاپولیشن فنڈ کی مالی معاونت سے صحت مند پروگرام کے ذرئعیے بلتستان کے چاروں سرکاری ہسپتالوں میں ماں اور بچے کی تولیدی صحت کے لئیے دوائیاں اور سامان مہیا کررہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت آغاخان فاؤنڈیشن اپنے ذیلی ادارے آغاخان ہیلتھ سروس اور آغاخان رورل سپورٹ پروگرام کے ذریعے حکومت گلگت بلتستان کے تعاون سے ہسپتالوں میں ڈاکڑوں اور لیڈی ہیلتھ ورکروں کے لئے ٹرینگ پروگرام ہسپتالوں میں ماں اور نوزائیدہ بچے کی سامان کی فراہمی اور ہسپتالوں کی کمروں کی تزئین اور آرائیش شامل ہیں جبکہ دور دراز علاقون میں ماہر ڈاکٹروں کے ذرئعیے میڈیکل کیمپ لگا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ عوام میں شعور اور آگاہی کے لئیے آغاخان رورل سپورٹ پروگرام نے کمیونٹی میں نوعمر بچے اور بچیوں کے لئیے تربیاتی مراکز بنا رہے ہیں اور خواتین اور مردوں کے لئیے تولیدی صحت سے متعلق آگاہی پروگرام شامل ہیں۔ اس سلسے میں آغاخان فاؤنڈیشن سے جناب میرباز

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں