PIA 554

پی آئی اے کی جہاز کی انجن میں آگ لگنے پر ہنگامی لینڈنگ ۔
اسلام آباد 5سی این ۔ سکھر سے اسلام آباد آنے والے پی آئی اے (اے ٹی آر) میں اچانک کے انجن میں آگ لگنے کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کی۔ جہاز نے 10 بج کر 41 منٹ پر رن وے 28 ایل پر بحفاظت لینڈ کر کیا۔ مسافر طیارے میں 54 مسافر سوار تھے ۔ سی آئی اے کے مطابق پائلٹ کی جانب سے مے ڈے کی کال پر فوری طور پر ایمبولینس اور ریسکیو اہلکار امدادی سامان کے ساتھ تیار کیا گیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

پی آئی اے کی جہاز کی انجن میں آگ لگنے پر ہنگامی لینڈنگ ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں