اسلام آباد: آئی ایم ایف وفد کا پاکستان آمد، معاشی مذاکرات کا آغاز

Urdu News

اسلام آباد: آئی ایم ایف وفد کا پاکستان آمد، معاشی مذاکرات کا آغاز
رپورٹ، 5 سی این نیوز
پاکستان کی معاشی صورتحال پر مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق تعارفی اجلاس میں پاکستانی معاشی ٹیم نے آئی ایم ایف مشن کو مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں حاصل معاشی اہداف پر بریفنگ دی۔تعارفی سیشن میں وزیر مملکت برائے خزانہ نے وفد کو معاشی ترقی، ایف بی آر کے محصولات، اور رواں مالی سال کی کارکردگی کے اعداد و شمار سے آگاہ کیا۔ اس سیشن میں وزارت خزانہ، ایف بی آر، اور اسٹیٹ بینک کے اعلیٰ حکام بھی شریک تھے۔
آئی ایم ایف وفد تعارفی اجلاس کے بعد پیش کی گئی رپورٹ کا جائزہ لے گا اور متعلقہ وزارتوں کے ساتھ مزید تفصیلی مذاکرات کرے گا۔urrdu-news اسلام آباد: آئی ایم ایف وفد کا پاکستان آمد، معاشی مذاکرات کا آغاز

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آئینی مقدمات کی درجہ بندی کا فیصلہ، نیا طریقہ کار متعارف

دبئی پاکستان نے بیس بال یونائیٹڈ عرب کلاسک ٹورنامنٹ میں تاریخی کامیابی حاصل کر لی

ایک ادبی نشست علی اکبر ناطق کے ساتھ، راہی شگری

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں