کامن ویلتھ گیمز سے ہاکی اور ریسلنگ کے اخراج پر پاکستان کا احتجاج، دوبارہ شامل کرنے کا مطالبہ

Urdu News

لاہور: پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن (پی او اے) نے کامن ویلتھ گیمز 2026 سے ہاکی اور ریسلنگ جیسے اہم کھیلوں کو نکالنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کو خط لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی او اے حکام کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن سے مطالبہ کریں گے کہ وہ اس فیصلے پر دوبارہ غور کریں اور ریسلنگ کو گیمز میں شامل کریں۔
گلاسگو میں ہونے والے 2026 کامن ویلتھ گیمز میں کئی کھیلوں، بشمول ہاکی اور ریسلنگ، کو ایونٹ سے خارج کیا گیا ہے، جس سے پاکستان کی میڈلز جیتنے کی امیدوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے اس سے قبل بھی میٹنگز اور خط و کتابت کے ذریعے ہاکی اور ریسلنگ کی شمولیت پر زور دیا تھا، تاہم کھیلوں کو شامل نہ کیے جانے پر اب یہ قدم اٹھایا گیا ہے۔
urdu sports news

عمائدین مختاران و یوتھ آرگنائزیشن یونین کونسل مرہ پی نے ڈپٹی کمشنر شگر سے درخواست، چراگاہ نمبر 3 یونین کونسل مرہ پی کی بندوبستی چراگاہ ہے جہاں سے مہاجرین کو غیر قانونی الاٹمنٹ کی گئی

فاونڈیشن کے بانی خالد معرفی اور شیخ نادر کا معرفی ہسپتال مہدی آباد کا دورہ میڈیکل آفیسر معرفی ہسپتال مہدی آبادڈاکٹرامجدعلی نے استقبال کیا

وزیر صحت گلگت بلتستان راجہ محمد اعظم خان کا شگر کے بالائی علاقہ برالدو کے مختلف علاقوں کا دورہ

وحشی اکثریت ،( Brute Majority ) پروفیسر قیصر عباس

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں